سلام، پاکستان!

آپ کی سوچ سے تیز آپ کے خواب سے بڑا

بائینومو کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں— ہر ایسے شخص کے لیے ایک عالمی مالیاتی پلیٹ فارم، جو اپنے اولوالعزم اہداف تک اپنے سفر کو تیز کرنا چاہتا ہو۔بنومو آپ کا تجارتی پارٹنر اور ان لوگوں کے لیے محفوظ تجارتی پلیٹ فارم ہے جو اپنے فنڈز کو ضرب دینا چاہتے ہیں۔

دنیا کے معروف تجارتی پلیٹ فارمز میں سے ایک کے ساتھ تجارت شروع کریں۔

20,000,000+

لوگ بائینومو میں شامل ہو گئے ہیں

130+

رسائی کے حامل ممالک

24/7

حمایت

75+

تجارتی اثاثے

مالیاتی کمیشن

زمرہ A کے رکن

سب سے محفوظ تجارتی پلیٹ فارم گلوبل

ورلڈ بزنس آؤٹ لک 2023 کے ذریعے

سب سے زیادہ قابل اعتماد پلیٹ فارم گلوبل

بین الاقوامی بزنس میگزین 2023 کے ذریعے

IAIR ایوارڈز

سال 2016 کا پلیٹ فارم

فوری آغاز

یوزر کے لئے آسان انٹرفیس

پلیٹ فارم کے سادہ اور آسان ڈیزائن کے ساتھ جلد ٹریڈنگ کو سمجھیں

اسمارٹ طریقہ

استعمال کے لیے تیار حکمت عملی

سرمایہ کاری شروع کرنے کے لیے آپ کو درکار وقت کم کریں — ڈیمو پر مشق کریں اور اصلی ٹریڈنگ میں نوآموز اور پیشہ ور افراد کے لیے اچھی طرح وضاحت کردہ حکمت عملیوں پر عمل کریں۔

مددگار معاونت

24/7 تیز سپورٹ

پلیٹ فارم کے متعلق اپنے کسی بھی سوال پر بذریعہ چیٹ، ای میل یا اپنے ذاتی VIP منیجر کے ساتھ بات کر کے مدد حاصل کریں۔

اپنے اہداف حاصل کرنے کے راستے پر چلنا شروع کرنے کے لیے ضروری ہر چیز

کم از کم $10 ڈیپازٹ

قابل استطاعت سمایہ کاریوں کے ساتھ آغاز کریں

$1 سے ٹریڈ

قابل برداشت رقوم کے ساتھ ٹریڈنگ آزمائیں

فوری تصدیق

اپنے اکاؤنٹ کی منٹوں میں تصدیق کروائیں

آسانی سے قابل استعمال تعلیمی ٹولز

پلیٹ فارم اور ہمارے سوشل میڈیا پیجز پر موجود مددگار مواد کے ساتھ ٹریڈ کرنا جلد سیکھیں

تفصیلی ہیلپ سینٹر

اپنے سوالات کے سادے جوابات جلد حاصل کریں

بونس اور فوائد

اپنی حیثیت اپ گریڈ کر کے زیادہ قیمتی اور اچھی خصوصیات حاصل کریں

آسان ڈیپازٹس اور رقم نکلوانا

اپنی مرضی کے مطابق فنڈز ڈیپازٹ کروائیں

astropay
cashmaal
perfect_money
lui_mastercard
sticpay
advcash_wallet
bank-transfer
bank-transfer
easypaisa
jazzCash
upaisa

اب قدم اٹھانے کا وقت آ گیا ہے

ڈیمو اکاؤنٹ میں $1,000 حاصل کریں

ابھی بائینومو میں شامل ہوں اور کسی بھی خطرے کے بغیر اپنی ٹریڈنگ کی مہارتوں کو مفت بڑھائیں

آپ کے ساتھ کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ

اپنے اسمارٹ فون کے لیے بائینومو ایپ کے ساتھ اپنی مرضی کے مطابق اپنے اہداف کی جانب بڑھنا جاری رکھیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں برائے ایپ اسٹور ڈاؤن لوڈ کریں برائے گوگل پلے

کثرت سے پوچھے جانے والے سوالات

آپ آپ کے وقت کی قدر کرتے ہیں، لہذا ذیل میں ہم نے ان سوالات کے جواب جمع کیے ہیں، جن میں شاید آپ کو دلچسپی ہو۔

ٹریڈنگ دیگر مالیاتی آلات سے کیسے مختلف ہے؟

ٹریڈنگ ان لوگوں کے لیے ہے، جو تیز قدم اٹھانے اور ہر ٹریڈ کے نتیجے کو وہیں اسی وقت دیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ ایک تیز موٹرسائیکل کی سواری کرنے جیسا ہے۔ ہاں، یہ ایک ٹریفک جیم میں بیٹھے رہنے سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے، لیکن اگر آپ اچھی طرح مہارت یافتہ ہوں، تو آپ کو اپنے اہداف اتنے ہی جلدی حاصل ہوں گے اور اس عمل میں زبردست تجربہ حاصل ہو گا۔

ٹریڈنگ میں آپ کی مہارت کے حصول کی رفتار کا انحصار آپ اور آپ کے زیر استعمال پلیٹ فارم پر ہوتا ہے۔ بائینومو سیکھنے کے عمل کو تیز بنانے پر مرکوز ہے، تاکہ لوگوں کو زیادہ جلدی واضح نتائج حاصل ہو سکیں۔ اس عمل میں اس کا سادہ انٹرفیس، استعمال کے لیے تیار حکمت عملیاں، تیز سپورٹ، فوری تصدیق، آسانی سے قابل استعمال تعلیمی ٹولز، تفصیلی ہیلپ سینٹر، ڈیمو اکاؤنٹ، قابل برداشت کم از کم رقوم اور دیگر بہت چیزیں کردار ادا کرتی ہیں۔ مجموعی طور پر، بائینومو آپ کو اس ہر چیز کی پیشکش کرتی ہے، جو آپ کو ایک نوآموز سے ایک ایسا شخص، جو ٹریڈنگ کے ذریعے اپنے اہداف کے حصول کے طریقے کو سمجھتا ہو، کے سفر کو تیز کرنے کے لیے ضرورت ہے۔

بائینومو اور دیگر ٹریڈنگ پلیٹ فارمز میں کیا فرق ہے؟

ٹریڈنگ میں آپ کی مہارت کے حصول کی رفتار کا انحصار آپ اور آپ کے زیر استعمال پلیٹ فارم پر ہوتا ہے۔ بائینومو سیکھنے کے عمل کو تیز بنانے پر مرکوز ہے، تاکہ لوگوں کو زیادہ جلدی واضح نتائج حاصل ہو سکیں۔ اس عمل میں اس کا سادہ انٹرفیس، استعمال کے لیے تیار حکمت عملیاں، تیز سپورٹ، فوری تصدیق، آسانی سے قابل استعمال تعلیمی ٹولز، تفصیلی ہیلپ سینٹر، ڈیمو اکاؤنٹ، قابل برداشت کم از کم رقوم اور دیگر بہت چیزیں کردار ادا کرتی ہیں۔ مجموعی طور پر، بائینومو آپ کو اس ہر چیز کی پیشکش کرتی ہے، جو آپ کو ایک نوآموز سے ایک ایسا شخص، جو ٹریڈنگ کے ذریعے اپنے اہداف کے حصول کے طریقے کو سمجھتا ہو، کے سفر کو تیز کرنے کے لیے ضرورت ہے۔

بائینومو ٹیم کون ہے؟

بائینومو ایک بڑی اور دوستانہ بین الاقوامی ٹیم ہے، جس میں ٹیک، سپورٹ اور مصنوعات اور دیگر کئی شعبہ جات شامل ہیں۔ یہ تمام لوگ ہر روز ٹریڈرز کو بہترین ممکن سروس فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔

ٹیک ڈیپارٹمنٹ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے انتھک محنت کرتا ہے کہ پلیٹ مسلسل دستیاب رہے ارو ٹریڈرز نئی خصوصیات حاصل کر سکیں، جو انہیں پلیٹ فارم کو زیادہ مؤثر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دیں۔ دن کے چوبیس گھنٹے کسٹمر سپورٹ بھی دستیاب ہے، جہاں صارفین ہمارے اسپیشلسٹس سے اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں، تاہم وہ آن لائن چیٹ یا ای میل کو ترجیح دیتے ہیں اور آپ کو چند منٹوں میں جواب فراہم کر سکتے ہیں۔ فائنانس ڈیپارٹمنٹ ٹریڈرز کو پلیٹ فارم پر جتنی جلدی ممکن ہو سکے ڈیپازٹ کرنے اور رقم نکلوانے میں مدد دینے کے لیے ادائیگی کے دستیاب طریقوں کو مسلسل بڑھا رہا ہے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، بائینومو میں بنیادی طور پر ایسے لوگ موجود ہیں، جو ٹریڈرز کے لیے ایک معیاری مصنوعہ بنانے کے مشترکہ ہدف کے لیے وقف ہیں۔

ہم ہمیشہ سے ایک ایسی مصنوعہ بنانے کا خواب دیکھتے آ رہے ہیں، جس پر ہم فخر کر سکیں اور سینکڑوں ممالک سے لاکھوں لوگوں کے لیے کشش کی باعث ہو! اور ہم نے یہ کر ڈالا! مگر یہ صرف بائینومو ٹیم کے طور پر ہمارے خوابوں کی کہانی نہیں ہے، بلکہ یہ دیگر لوگوں کے خوابوں کے متعلق بھی ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ مشرق بعید سے لاطینی امریکہ تک لاکھوں خواہش مند لوگ اپنی خواہشات کی تکمیل کے اپنے سفر کو تیز کرنے کے لیے کیسے ٹریڈنگ استعمال کرتے ہیں۔ وہ ہمیں ترغیب دینے میں مدد دیتے ہیں اور بائینومو اپنے پلیٹ فارم پر کام کرنا جاری ہے، تاکہ وہ لوگ زیادہ بڑے خواب دیکھ سکیں اور اس سمت میں مزید تیزی سے بڑھ سکیں۔

کیا Binomo کا استعمال محفوظ ہے؟

ہاں، بنومو ایک محفوظ اور جائز تجارتی پلیٹ فارم ہے۔ اسے بین الاقوامی مالیاتی کمیشن کے ذریعے منظم کیا جاتا ہے، جو پلیٹ فارم کے ساتھ کسی بھی تنازعات یا مسائل کی صورت میں تاجروں کے لیے انشورنس کی ایک شکل فراہم کرتا ہے۔

بنومو کس قسم کے تجارتی اکاؤنٹس پیش کرتا ہے؟

Binomo متعدد قسم کے تجارتی اکاؤنٹس پیش کرتا ہے، بشمول ایک ڈیمو اکاؤنٹ، ایک معیاری اکاؤنٹ، اور ایک VIP اکاؤنٹ۔ ڈیمو اکاؤنٹ مفت ہے اور آپ کو ورچوئل فنڈز کے ساتھ ٹریڈنگ کی مشق کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ معیاری اکاؤنٹ کے لیے کم از کم $10 ڈپازٹ کی ضرورت ہوتی ہے، جب کہ VIP اکاؤنٹ کے لیے $1,000 کی کم از کم ڈپازٹ کی ضرورت ہوتی ہے اور اضافی فوائد پیش کرتا ہے، جیسے زیادہ ادائیگی اور ذاتی اکاؤنٹ مینیجر۔